عمران خان نے آئین  کی  دھجیاں اڑا دیں:  شرمیلا فاروقی 

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا کہ عمران خان  اور ان کی ٹیم نے آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا دی ہیں اب قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ سپریم کورٹ آئین کی تکریم اور سپریمیسی کو برقرار رکھے گی۔ 'سلیکٹڈ' 'مسترد' ہونے کو برداشت نہیں کر سکے اور اس عمل میں انہوں نے پاکستان کے آئین کو بدترین ممکنہ طور پر غلط استعمال کیا۔
شرمیلا مطالبہ

ای پیپر دی نیشن