پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔کے ایس سی ہنڈریڈ انڈیکس میں کاروبار کے دوران تیرہ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ۔پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 869 پوائنٹس کم ہوکر 44283 پر ہے جبکہ 100 انڈیکس 1089 پوائنٹس کم ہو کر 44062 پر ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1316 پوائنٹس کم ہو کر 43835 پرہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان
Apr 04, 2022 | 15:44