سری لنکاکی کابینہ مہنگائی اشیائے ضروریہ کی شدید قلت کیخلاف احتجاج پرمستعفی

سری لنکا کی کابینہ مہنگائی اشیائے ضروریہ کی شدید قلت اور سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف احتجاج پر مستعفی ہوگئی ہے۔رات ایک اجلاس میں کابینہ کے تمام 26ارکان سوائے صدر اور انکے بڑے بھائی وزیراعظم مہندا  راجہ  پکسے کے استعفے پیش کئے۔استعفے اس وقت دئیے گئے جب حکومت نے معاشی بحران کے باعث بڑھتے ہوئے احتجاج کو روکنے کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی۔

ای پیپر دی نیشن