اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سپریم کورٹ میں اہم سماعت کے دوران ریڈ زون میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس ، پاک رینجرز اور ایف سی کے 2000سے زائد افسران و اہلکار تعینات کئے جبکہ آج فےصلہ سنانے کے موقع پر بھی سخت سےکےورٹی انتظامات کئے جائےں گے سپرےم کورٹ جانے والے راستوں پر پولےس کی نفری تعےنات ہوگی اور ٹرےفک روانی کے بھی خصوصی انتظامات کئے جائےں گے ۔
سخت سےکےورٹی