بلوچستان بار نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا


کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ ریفرنس بلوچستان بار کونسل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا ہے۔
ریفرنس/ دائر

ای پیپر دی نیشن