عمران حملہ کیس، ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 اپریل تک توسیع

Apr 04, 2023

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) خصوصی عدالت نے چئیرمین پی ٹی آئی پر قاتلانہ حملہ کیس میں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اپریل تک توسیع کردی۔ مرکزی ملزم نوید‘ طیب اور وقاص کو پولیس نے سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا۔

مزیدخبریں