محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوچکے واپسی کی خبریں حقائق کے منافی:پی سی بی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے چلنے والے تمام خبریں حقائق کے منافی ہیں۔ بورڈ کی سلیکشن پالیسی بالکل واضح ہے اور کسی بھی کھلاڑی کا انتخاب ڈومیسٹک پرفارمنس سے مشروط ہے۔ محمد عامر کو قومی ٹیم میں واپسی کیلئے گرین سگنل مل گیا۔ پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ جہاں تک محمد عامر کی بات ہے تو وہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوچکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...