حکومت تاجروں اور ٹیکس دہندگان کے تحفظات کو دور کرے :ماہرین معاشیات و ٹیکس بارز 

Apr 04, 2024

لاہور (کامرس رپورٹر) سپیشل انویسمنٹ فسیٹیلیشن کونسل بہترین کام کررہی ہے تاہم اس کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کی ضرورت ہے جس میں نجی شعبے سے سٹیک ہولڈرز کو بھی شامل کیا جائے۔ ٹیکس بارز،چیمبرز،تاجر تنظیموں اور مارکیٹوں کے صدور کی مدد سے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنایا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین معاشیات و ٹیکس بارز کے عہدیداروںنے ’’ معیشت کی مجموعی صورتحال ‘‘ کے موضوع پر مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں