منشیات کے بڑھتے استعمال نے نوجوان نسل کو تباہ کردیا : ڈاکٹر مدیحہ بتول 

لاہور(نیوز رپورٹر) اورئینٹل ویلفیئر سوسائٹی کی کوارڈینیٹر ڈاکٹر مدیحہ بتول نے کہا ہے کہ منشیات کے بڑھتے استعمال نے نوجوان نسل کو تباہ کردیا ہے۔حکومت کو منشیات کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے چاہیے۔تنظیم کے سیکرٹری گل نواز بلوچ،سیاسی و سماجی رہنما انجم رشید،نور العین سعدیہ سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ گل نواز بلوچ نے کہا ہم گزشتہ کئی سالوں سے منشیات کے خاتمے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن