لاہور(نیوز رپورٹر)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمدناصراقبال خان نے کہا ہے کہ جس وقت غزہ کے شیرخواروں سمیت نہتے شہری جام شہادت نوش کررہے تھے اس وقت انہیں زندگی بچانے والی ادویات سمیت بنیادی ضروریات تک میسر نہیں تھیں۔ ہزاروں شہادتوں کے بعد غزہ میں غذا پہنچنا ڈھونگ کے سوا کچھ نہیں۔
ہزاروں شہادتوں کے بعد غزہ میں غذا پہنچنا ڈھونگ ہے: ناصراقبال خان
Apr 04, 2024