لاہور (لیڈی رپورٹر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن لاہور کی ایگزیکٹو کونسل کا خصوصی اجلاس ہوا ۔ صدرایپکا لاہور ڈویژن افتخار رسول سلہریا نے خطاب میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ آنے والے بجٹ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہیں ظالمانہ مہنگائی کے تناسب سے بڑھائی جائے ۔