روسی بمباری سے یوکرائن کے بجلی بنانیوالے 5 پلانٹ تباہ، 80 فیصد پیداواری صلاحیت ختم

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روسی فضائیہ نے جنگی طیاروں اور ڈرونز کے ذریعے یوکرائن کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہ کیا۔ یوکرینی کمپنی کے مطابق روسی حملے کے بعد یوکرائن کی اسی فیصد پیداواری صلاحیت ختم ہو گئی ہے۔ انرجی ہولڈنگ کمپنی کے چھ میں سے پانچ تھرمل پلانٹس تباہ کر دیئے گئے۔ دی نائیر ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹس اور ایک ڈیم کو بھی نشانہ بنایا۔ پاور پلانٹس اور ایک ڈیم کی بحالی میں برسوں کی محنت درکار ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...