تل ابیب(این این آئی)ورلڈ سینٹرل کیچن نامی امریکی امدادی تنظیم سے وابستہ کثیر القومی عملے پر حملے کی دنیا بھر سے مذمت کے بعد اسرائیل نے تسلیم کر لیا ہے کہ امریکی امدادی تنظیم کے ارکان نے اپنی نقل وحرکت سے متعلق اسرائیلی فوج کو پیشگی اطلاع فراہم کی تھی، لیکن اس کے باوجود انہیں اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔
غزہ اسرائیل نے اطلاع کے باوجود امدادی کارکنوں کونشانہ بنایا
Apr 04, 2024