نائیجیریا میں مسجد پر حملہ ، ایک شخص شہید ، متعدد اغوا

Apr 04, 2024

ابوجہ (این این آئی)نائیجیریا میں مسجد پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں ایک شخص شہید جبکہ متعدد شہریوں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ مسلح حملہ آوروں نے رات کے وقت صوبہ زمفارا کے دارالحکومت گاساو کی مسجد میں جماعت پر حملہ کر دیا۔

مزیدخبریں