لاہور: 35 سالہ شخص نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

Apr 04, 2024

لاہور(نامہ نگار) شمالی چھاؤنی کے رہائشی 35 سالہ زوہیب نے نامعلوم وجوہات پر زہریلی گولیاں کھا لیں۔  جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی۔ اہلخانہ نے اسے بے ہوشی حالت میں  ہسپتال منتقل کیا۔  جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

مزیدخبریں