مکوآنہ ؍ جہانیاں (این این آئی) دنیا بھر میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کا عالمی دن 10اپریل اور لاوارث بچوںکا 12اپریل کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد لاوارث اور بغیر گھروں کے گلیوں اور فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔