فیصل آباد: 20 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق 

Apr 04, 2024

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ کھرڑیانوالہ کے علاقہ ٹنڈا سائیس روڈ کا بیس سالہ سفیان ولد شہزاد گھر میں بجلی ٹھیک کر رہا تھا کہ اسی دوران کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس کر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

مزیدخبریں