جدید فروٹ و سبزی منڈی کے قیام کا ماسٹر پلان مرتب کیا جائے،سیکرٹری زراعت پنجاب

Apr 04, 2024

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی(روڈا) کے تعاون سے لاہور میں جدید فروٹ و سبزی منڈی کے قیام سے متعلق ماسٹر پلان کی تیاری کا جائزہ لیا گیا۔اس جدید منڈی کا نام" پنجاب سینٹر آف ایکسلیئنس فار فروٹ اینڈ ویجیٹبل" تجویز کیا گیا۔

مزیدخبریں