اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا دھندہ جاری 

Apr 04, 2024


 سرائے مغل(نامہ نگار)سرائے مغل اور گردونواح میں اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا دھندہ عروج پر ہے۔ دودھ، دہی، گھی، چائے کی پتی،مصالحوں، سرخ مرچ، بیسن اور دیگر چیزوں کا خالص ملنانا ممکن ہو چکا ہے۔ لوکل انتظامیہ کا غذی کارروائیوں تک محدودہوکر رہ گئی ہے۔ خالص اشیاء کا ملنانا ممکن ہو چکا ہے۔جے آئی یوتھ ضلع قصور کے صدر احمد جمال ایڈووکیٹ نے اعلیٰ حکام سے مطابہ کیا ہے کہ ملاوٹ کرنے والے معاشرے کے ناسور ہیں انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔

مزیدخبریں