فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے نفاذ اورٹیکسز میں اضافہ سے سگریٹ کی کھپت میں کمی 

Apr 04, 2024

 اسلام آباد(  نوائے وقت نیوز) فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے نفاذ اورٹیکسز میں اضافہ سے سگریٹ کی کھپت میں کمی ہوئی ہے جبکہ اس سے 5لاکھ 17ہزار افراد کو تمباکونوشی سے نجات ملنے کا امکان ہے۔یہ بات مقررین نے گزشتہ روز یہاں منعقدہ ایک سیمینار میں کہی۔مقررین نے تمباکو پر ٹیکس میں

مزیدخبریں