کیا گیا۔ ملاقات میں صدر زرداری نے فرانسیسی وزیر خارجہ کو سیلاب کے نقصانات سے آگاہ کیا اور انھیں احباب پاکستان فورم میں فرانس کی طرف سے اعلان کردہ امداد فوری طور پر فراہم کرنے کی اپیل کی۔ اس کے علاوہ دونوں ملکوں نے خوراک، زراعت، معاشی ترقی، سیکورٹی اور نرسوں کی تربیت میں تعاون کیلئے ایک مشترکہ کمشن قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس کا پہلا اجلاس اس سال اکتوبر میں آسلام آباد میں ہوگا۔
فرانس نے پاکستان میں متاثرین سیلاب کی ریلیف اور بحالی کیلئے فوری طور پر امدادی رقم فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
Aug 04, 2010 | 00:33