وزیرداخلہ رحمان ملک سے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرشاہد ملک نے ملاقات کی ہے

اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں ممبئی دہشتگردی کیس کی تحقیقات اوراستغاثہ سے متعلق پیش رفت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرداخلہ رحمان ملک اوربھارت میں متعین پاکستان کے ہائی کمشنرشاہد ملک کے درمیان اس ملاقات میں بھارتی وزیرداخلہ پی چدم برم کے پاکستان کے حالیہ دورے کے بعد ہونے والی پیشرفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن