پٹرولےم مصنوعات اور بجلی کی قےمتوں مےں اضافہ واپس لےا جائے: حاجی محمد ندےم طور

حافظ آباد (پ ر ) انجمن تاجران رےل بازار کے صدر حاجی محمد ندےم طور نے کہا ہے کہ ملک مےں آئے روز پٹرولےم مصنوعات اور بجلی کی قےمتوں مےں اضافے سے مہنگائی کا نےا طوفان آئے گا۔ حکومت سستی بجلی پےدا کرنے کے لئے ملکی وسائل سے استفادہ کرے۔ پٹرولےم مصنوعات اور بجلی کی قےمتوں مےں اضافہ واپس لےا جائے۔ اپنے بےان مےں انہوں نے مزےد کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں، حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرکے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن