لندن(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ 2015ءمیں بھارت کو شکست دے سکتاہے ۔ کامیابی کیلئے پی سی بی کو ابھی سے تیاری کرنا ہوگی ۔ بھارت کرکٹ کے میدان میں بہت آگے نکل گیا ہے اور انڈین پریمیئر لیگ اس کیلئے سود مند ثابت ہوئی ہے ۔مسل سیریز کھیلنے سے اس کے کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔