اسلام آباد سے اٹلی جانے والے مسافر سے دو کلو ہیروئن برآمد

Aug 04, 2013

 اسلام آباد( نوائے وقت نیوز) بینظیر انٹر نیشنل ائر پورٹ پر اٹلی جانے والے مسافر سے 2کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر اٹلی جانے والے مسافر کے سامان سے 2 کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔ ملزم شوکت بن زید منشیات مٹھائی کے ڈبوں میں چھپا کرلے جارہا تھا۔

مزیدخبریں