اسلام آباد (آئی این پی) نئی قومی توانائی پالیسی کی منظوری کے بعد وزارت پانی و بجلی کی طرف سے کمرشل انڈسٹریل اور زرعی صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے حکومت کو آئندہ مالی سال میں 360 ارب روپے کی اضافی آمدن ہو گی جبکہ قیمتوں میں باضابطہ اضافے کا اعلان آئندہ ہفتے ”نیپرا“ کی طرف سے کر دیا جائے گا۔
بجلی مہنگی کرنے سے حکومت کو سال میں 360 ارب آمدن ہو گی نیپرا آئندہ ہفتے اعلان کرے گی
Aug 04, 2013