خطبہ ” تصور خدااور دعا کامفہوم“ سے اقتباس

Aug 04, 2013

فرمان اقبال

دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ اپنے آپ کو یک دم بحر بیکراں میں پاتا ہے دوسرے لفظوں میں حقیقت مطلقہ سے ہم کنار ہوکر ہماری شخصیت میں طاقت اور وسعت پیدا ہوجاتی ہے۔ مختلف انسانوں پر دعا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
(خطبہ ” تصور خدااور دعا کامفہوم“ سے اقتباس)

مزیدخبریں