اسلام آباد (آن لائن) صدر آصف علی زرداری نے چےف الےکشن کمشنر فخر الدےن جی ابراہےم کا استعفیٰ منظور کرلےا۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت نے استعفیٰ منظور کرکے مزیدکارروائی کےلئے وزےراعطم کو بھجوا دےا۔ وزےراعظم کارروائی کے بعد کابےنہ ڈوےژن کو بھجوائےں گے۔ کابےنہ ڈوےژن نوٹیفکےشن جاری کریگا۔ نوٹیفکےشن ہوتے ہی عہدے سے فارغ تصور کےا جائیگا۔ صدر مملکت نے تہران روانگی سے قبل استعفیٰ کی منظوری دی۔
استعفیٰ/ منظور