پاکستان کے سابق سفیر سید احمد احسانی ٹیکساس میں سپردخاک، نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت

ڈیلاس (آئی این پی) پاکستان کے سابق سفیر اور امریکن مسلم الائینز سائوتھ ویسٹ ریجن کے چیئرمین سید احمد احسانی کو ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ کے جَشوا مسلم قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ فورٹ ورتھ میںادا کی گئی جس میں سینکڑوں افراد جن میں مقامی امریکی اور مسلم کمیونٹی کے رہنمائوں‘ سیاسی‘ سماجی‘ ادبی شخصیات سمیت کمیونٹی کے افراد شامل تھے، نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...