اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے آزادی مارچ سمیت دیگر درپیش چیلنجز کے پیش نظر پیپلز پارٹی کی خوشی کیلئے فیاض لغاری کو آئی جی سندھ لگانے پر غورشروع کر دیا ہے۔
پیپلز پارٹی کی قربت کیلئے وفاقی حکومت کا فیاض لغاری کو آئی جی سندھ لگانے پر غور
Aug 04, 2014