سرحد پار سے حملے، باجوڑ ایجنسی کے ماموند قبائل کا افغان حکومت سے عسکریت پسندوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ

Aug 04, 2014

اسلام آباد/ باجوڑ ایجنسی (آن لائن) سرحدی کشیدگی کے معاملے پر پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں ایک مرتبہ پھر تناؤ میں اضافہ ہوا ہے جبکہ باجوڑ ایجنسی کے ماموند قبائل نے افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستان کے اندر آکر حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہاں موجودہ عسکریت پسندوں کو کنٹرول کرے ۔ پاکستانی حکام کے مطابق رواں ہفتے سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں نے پاکستانی علاقوں میں دو حملے کئے۔

مزیدخبریں