اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے وڈ ہولڈنگ ٹیکس این ٹی ایس نمبر والے تاجروں پر لاگو نہیں۔ بینکوں نے کچھ غلطیاں کی ہیں، انہوں نے ٹیکس دینے والوں سے بھی ٹیکس کاٹا ہے لیکن ہم نے نوٹس لیا ہے۔ تاجروں کی خوش قسمتی ہے ہم ایف بی آر کی ٹیکنالوجی کو استعمال نہیں ہونے دے رہے، ہم چاہتے ہیں تاجر وکیلوں کو پیسے دینے کی بجائے قومی خزانے میں دیں۔
ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر بنکوں سےغلطیاں ہوئیں‘ تاجر خوش قسمت ہیں ایف بی آر کی ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہونے دے رہے: وزیر خزانہ
Aug 04, 2015