بھارت: 3سالہ بچی نے کم عمری میں اعضا عطیہ کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

تھیروننتتھ پورم (این این آئی) بھارتی ریاست کیرالہ کی 3 سالہ انجنا نے سب سے کم عمری میں اعضا عطیہ کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انجنا جمعرات کو اپنے گھر میں کھیلتے ہوئے بے ہوش ہوکر گرگئی تھی۔گرنے سے اس کا دماغ شدید متاثر ہوا اور اس کی جان نہ بچائی جاسکی۔ اسکے والدین نے اسکا جگر، دو گردے اور آنکھوں کے پردے (کورنیا) عطیہ کردئیے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...