تنظیم الفجر پاکستان جشن آزادی کے حوالے سے ادبی پروگرام اور مشاعرے منعقد کرائے گی: اکمل اویسی پیرزادہ

لاہور (پ ر) تنظیم الفجر پاکستان کے صدر، ممبر نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی اکمل اویسی نے مقامی ہوٹل میں تنظیم الفجر کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے تعاون سے پنجاب کے مختلف شہروں میں جشن آزادی کے حوالے سے مختلف شعروں میں ادبی محافل، مشاعرے، سٹیج پلے، تقریری مقابلے کرائینگے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...