پنجاب یونیورسٹی کے نتائج

Aug 04, 2015

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل (نیو۔ ری آرگنائزڈ سکیم) سپلیمنٹری 2014ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزیدخبریں