لاہور(خبر نگار) پیپلز پار ٹی پنجاب کی رہنما لبنی چوہدری نے کہا ہے کہ نااہل لیگ ملک و قوم کے لئے وبالِ جان بن چکی ہے غلط پالیسیوں کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فاصلے مزید بڑھ گئے ہیں غریب مزید مفلسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
نااہل لیگ کی غلط پالیسیوں سے امیر اور غریب کے درمیان فاصلے مزید بڑھ گئے ہیں : لبنیٰ چودھری
Aug 04, 2016