جنوبی لاہور میں ٹرنک سیوریج کی سہولت کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی کا اجلاس

Aug 04, 2016

لاہور (پ ر) جنوبی لاہور میں ٹرنک سیوریج کی سہولت کا جائزہ لینے کیلئے حکومت پنجاب کی مقررہ کردہ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب شہر یار سلطان ہوا جس میں ممبرصوبائی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر، ممبر صوبائی اسمبلی شہباز احمد، چیئرمین واسا اور دیگر نے شرکت کی۔ جس میں رائے ونڈ روڈ اور کینال بینک روڈ پر ڈالے جانے والے ٹرنک سیوریج کے کام کا جائزہ لیا گیا۔

مزیدخبریں