اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اکبر ایس بابر نے عمران خان کو لکھا خط الیکشن کمشن میں جمع کرا دیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ سے 2011ءمیں آگاہ کیا۔ امریکہ، برطانیہ اور دیگر ممالک سے فنڈنگ ہو رہی ہے۔
خط
Aug 04, 2017