سیالکوٹ (نوائے وقت رپورٹ) سوشل میڈیا پر دوستی کے معاملے پر شیرون قتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے مرکزی ملزمہ نائلہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزمہ نائلہ بیرون ملک فرار ہے۔ نوجوان شیرون کی فروری میں لاش ملی تھی۔
سیالکوٹ: شیرون قتل‘ پولیس نے مرکزی ملزمہ نائلہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا
Aug 04, 2017