پشاور: جائیداد کے تنازعہ پر امیر مقام کا قریبی ساتھی لیگی کونسلر قتل

Aug 04, 2017

پشاور(بیورورپورٹ)پشاور کے مضافاتی علاقہ متنی میں جائیداد کے تنازعہ پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کونسلر و انجینئر امیر مقام کے قریبی ساتھی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے نعش کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ 

مزیدخبریں