راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آر ڈی اے نے ٹےپو روڈ سے ائر پورٹ روڈ تک سڑک دو روےہ بنانے کےلئے250 ملےن روپے کی لاگت سے کام کا آغاز کردےا جس کے پی سی ون پر 50 ملےن روپے خرچ ہوئے ہےں ےہ منصوبہ15 جولائی 2016 ءکو منظور ہوا تھا پی سی ون کی تکمےل اور منظوری کے بعد اس پر کام شروع کردےا گےا ہے جبکہ مرےڑ چوک سے لےاقت باغ تک مری روڈ کو سگنل فری اور فاسٹ ٹرےک بنانے کےلئے دس ملےن لاگت سے پی سی ون کی تےاری نےسپاک کر رہا ہے جبکہ پی سی ون وصولی کے بعد منظوری کےلئے پےش ہوگا جس کے بعد اس منصوبے پر بھی آر ڈی اے کام شروع کردے گا۔
ٹےپو روڈ سے ائر پورٹ روڈ تک سڑک دو روےہ بنانے کےلئے کام کا آغاز کردےا گےا
Aug 04, 2017