میری پہلی پکچر بک شائع ہو گئی‘ والدہ انگریزی سیکھ رہی ہیں‘ سب سے پہلے کتاب پڑھی: ملالہ یوسفزئی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی کتاب پہلی پکچر بک ”ملالہ میجک پنسل“شائع ہو گئی۔ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے خوشی ہے میری والدہ پکچر بک پڑھنے والی پہلی خاتون ہیں۔ میری والدہ طوریکئی انگریزی سیکھ رہی ہیں۔ امید ہے خوبصورت خاکوں پر مشتمل کتاب بچوں کو متحرک کرے گی۔
ملالہ/ پکچر بک

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...