نواز شریف کو پارٹی اجلاسوں کی صدارت سے روکا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (اے این این) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو پارٹی اجلاسوں کی صدارت سے روکنے کےلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ عبدالواحد رئیس ایڈووکیٹ کی دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نااہل شخص پارٹی سربراہ نہیں رہ سکتا اور الیکشن کمشن کو مسلم لیگ (ن) کا نام منسوخ کرنے کا حکم دیا جائے کیونکہ نااہل شخص کے نام پر سیاسی جماعت قائم نہیں کی جا سکتی۔
نواز شریف/ اجلاس

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...