کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان میں خود کش دھماکے میں نیٹو فورسز کا اہلکار ہلاک ہو گیا‘ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خودکش دھماکے میں 6 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
افغانستان: خود کش حملے میں نیٹو کا اہلکار ہلاک‘ 6 فوجی زخمی
Aug 04, 2017