کوئٹہ(بیورو رپورٹ)نیب بلوچستان نے میگا کرپشن کے مرکزی ملزم سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے قریبی رشتہ داروں کے نام بنائے گئے کروڑوں روپے کے اثاثے منجمد کر دئیے۔ منجمد اثاثوں میں ڈی ایچ اے کراچی اور کوئٹہ میں 12 کروڑسے زائد مالیت کے دو گھر اور ایک کروڑ مالیت کی دو گاڑیاں شامل ہیں۔
سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے قریبی رشتہ داروں کے نام پر بنائے گئے اثاثے منجمد
Aug 04, 2017