لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کوچز اور سوئمرز کا چار روزہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہوگیا، کوچز نے160بوائز اور گرلز میں سے 24 سوئمرز اور 20کوچز کو شارٹ لسٹ کرلیا جن میں سے 4سوئمرز کا انتخاب کیا جائے گا جن کو برطانیہ میں تربیت دی جائے گی۔
24سوئمرز اور 20کوچز شارٹ لسٹ
Aug 04, 2017