الیکشن کمشن کا یوٹرن، تحریک انسانیت کی نشست پی ٹی آئی کی ہے، مجموعی تعداد 116 ہو گئی : ذرائع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک سیٹ سے متعلق یوٹرن لے لیا۔ ذرائع الیکشن کمشن کے مطابق پاکستان تحریک انسانیت نامی جماعت انتخابات میں کوئی سیٹ نہیں لے سکی۔ تحریک انسانیت والی سیٹ دراصل پی ٹی آئی کی ہے۔ ڈیٹا میں غلطی ہوئی۔ قومی اسمبلی کے الیکشن کمشن ڈیٹا کے مطابق پی ٹی آئی کی نشستیں 116 ہو گئیں۔
الیکشن کمشن/یوٹرن

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...