صدر نے گورنر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ منظور کر لیا سپیکر آغا سراج قائم مقام مقرر

Aug 04, 2018

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صدر ممنون حسین نے گورنر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر کے فرائض سرانجام دیں گے۔
گورنر/ استعفیٰ

مزیدخبریں