عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے 1.1 ارب افراد متاثر ہونیکا خدشہ

Aug 04, 2018

اسلام آباد (اے پی پی) عالمی درجہ حرارت میں اضافہ سے ترقی پذیر اور غریب ممالک کی معیشتیں سکڑنے سے سالانہ اربوں ڈالر کے نقصانات کا خدشہ ہے۔ رسک کنسلٹینسی و رسک میپل کرافٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث غریب ممالک کی معیشت کے زراعت، کان کنی، تیل و گیس اور مینوفیکچرنگ کے شعبہ جات کو آئندہ 30 سال کے دوران شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مزیدخبریں