لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ اپوزیشن گٹھ جوڑ نام ثا بت ہو گا عمران خان عوام کو کبھی مایوس نہیں کرینگے (ن) لیگ والوں کا ہارنے کے بعد دھاندلی کا شور مچانا وطیرہ ہے جب ان کے حق میں فیصلے آتے ہیں تو سب اچھا لگتا ہے نئے پاکستان میں چور لٹیروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہو گی اور عوام آزادی کی زندگی بسر کرے گے۔ تحریک انصا ف ممبران کی خر ید و فروخت پر یقین نہیں رکھتی چھانگا ما نگا سیا ست کی بانی ن لیگ ہے تمام اپوز یشن جماعتیں مل کر بھی حکومت نہیں بنا سکتی تحریک انصا ف کے پاس حکومت بنانے کیلئے واضح اکثر یت موجود ہے۔ قوم نے ثابت کیا خاندانی نظام اب قبول نہیں، پاکستانیوں کو غلام سمجھنے والے اب دھندلی کا شور مچا رہے ہیں، جبکہ انٹرنیشنل اداروں نے کہہ دیا ہے کہ 2018کا جنرل الیکشن پاکستان کی تاریخ کا شفاف ترین الیکشن ہے۔